گھر میں کھیلتے پستول کی گولی چل گئی 15سالہ لڑکا جاں بحق، گھریلو جھگڑے پر خاتون کی خودکشی

گھر میں کھیلتے پستول کی گولی چل گئی 15سالہ لڑکا جاں بحق، گھریلو جھگڑے پر ...

ملتان (کرائم رپورٹر) مختلف واقعات بچے سمیت خاتون زندگی کی بازی (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )

ہار گئی۔ ڈیرہ غازی خان کا 15 سالہ بہرام گھر میں کھیلتے ہوئے پسٹل کی گولی چل گئی جسے تشویشناک حالت میں نشتر منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔ خانیوال کبیر کی رہائشی 22 سالہ ثانیہ نے گھریلو جھگڑے پر کالا پتھر پی لیا جسے طبی امداد کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر