غیر اخلاقی گفتگو کا الزام،سیودی چلڈرن تنظیم کے چیف ایگزیکٹو عہدے سے مستعفی
لندن(آن لائن)فلاحی تنظیم سیودی چلڈرن کے چیف ایگزیکٹو جسٹن فورستھ نے تنظیم کی خواتین ملازمین کیساتھ غیر اخلاقی رویوں کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا ہے۔ بد ھ کو فلاحی تنظیم سیودی چلڈرن کے سابق چیف ایگزیکٹو جسٹن فورستھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 3کارکنوں سے غیر مشروط معافی مانگتا ہوں،جن کے ساتھ انہوں نے غیر اخلاقی گفتگو کی۔اور آج میں اپنے عہدے سے مستفی ہوتا ہوں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹن فورستھ پر کسی کارکن نے بھی جنسی زیادتی کا الزام نہیں لگایا۔
سیودی چلڈرن