عمران خان کی تیسری شادی ، بنی گالہ میں صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی

عمران خان کی تیسری شادی ، بنی گالہ میں صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی)بنی گالہ میں صحافیوں کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی تیسری شادی کی مٹھائی کھلائی گئی ۔ بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس کے بعد عمران خان کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس کے اختتام پر صحافیوں نے عمران خان سے مٹھائی کا مطالبہ کیا جس پر صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی ۔
عمران خان

مزید :

علاقائی -