مودی اٹھتے بیٹھتے پاکستان مخالف زہر اگلتے ہیں: رحمان ملک

مودی اٹھتے بیٹھتے پاکستان مخالف زہر اگلتے ہیں: رحمان ملک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلا م آ با د (آ ئی این پی) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سا بق و فا قی وز یر دا خلہ ر حمان ملک نے فنا نشل ایکشن ٹا سک فو رس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پا کستان کی حما یت میں ووٹ دینے پر چین سمیت دوست مما لک کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا ہے کہ امر یکا اور بھارت کا ما ئنڈ سیٹ پا کستان مخا لف ہو چکا ہے، بھا رتی وزیر اعظم نر یندر مو دی اٹھتے بیٹھتے پا کستان مخا لف زہر اگلتے ہیں۔رحمان ملک نے بد ھ کو پا رلیمنٹ ہا ؤس کے با ہر میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اگر پا کستان کا نام ایف اے ٹی ایف میں شا مل ہو جا تا تو سر ما یہ کا ری میں خلل آ جا تا جو کہ ملک کیلئے نیک نا می کا با عث نہیں تھا،حکو مت کی ز مہ داری ہے کہ ایف اے ٹی ایف میں پا کستان مخا لف بھیجی جا نے والی قرارداد کے محر کات کا نو ٹس لے، آ ئندہ تین ما ہ اس حوا لے سے بہت اہم ہیں، تین ما ہ بعد ایف اے ٹی ایف کا دو با رہ اجلاس ہو گا جس کیلئے مز ید کا وشیں کر نے کی ضرورت ہے،انہوں نے متحدہ عر ب امارات میں مندر کی تعمیر کے حوا لے سے سوال کا جواب دیتے ہو ئے کہا کہ آ ج کے دور میں مذ ہبی آ زادی ہر کسی کو حا صل ہے، انہوں نے حکومت کو شدید تنقید کا نشا نہ بنا تے ہو ئے کہا کہ اسلام آ با د میں منعقد ہو نے والی پہلی بین الاقوا می انسا نی حقوق کا نفر نس میں مقبو ضہ کشمیر میں ہو نے والے بھا رتی مظا لم کا ذ کر تک نہیں کیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -