شہباز شریف نئے پارٹی سربراہ ، عدالتی فیصلے سے قبل فیصلہ ہو چکا تھا

شہباز شریف نئے پارٹی سربراہ ، عدالتی فیصلے سے قبل فیصلہ ہو چکا تھا

اہور(جنرل رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سکینڈ لائن قیادت کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل ہی تیار کر لی گئی تھی ۔اس کیلئے اس قیادت کا سربراہ شہباز شریف کو چن لیا گیا ہے تاہم اعلان باقی ہے ۔جو آئندہ دو روز سینٹرل ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں کر دیا جائے گا اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ سے نواز شریف کی پارٹی صدارت سے نااہلی کے فیصلے کے حوالے سے (ن) لیگ نے پہلے ہی سے تیاریاں مکمل کر لی تھی جس کے مطابق (ن)لیگ کی قیادت میں شہباز شریف کی خدمات اور کارگردگی کو دیکھتے ہوئے پارٹی کی سیکنڈ لائن قیادت کے طور پر چن لیا جن کی بیگم کلثوم نواز مریم نوازنے بھی تائید کی۔

شہبازشریف

مزید : صفحہ اول