پورن ،مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر واک اور ریلی کا انعقاد

پورن ،مادری زبانوں کے عالمی دن کے موقع پر واک اور ریلی کا انعقاد

پورن(نامہ نگار)آج مادری زبانوں کے عالمی دن کے سلسلے میں آلوچ پورن بازار میں ایک واک اور اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں سیاسی ادبی، تعلیمی شخصیات اور سکولوں کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی اجتماع سے شرکا نے خطابات میں مادری زبان پشتوں کی اہمیت اور ضرورت پر زور دیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ کم ازکم پرائمری تعلیم کو مادری زبان پشتوں میں دینے کے احکامات صادر کریں جس سے تعلیم کا مقصد باآسانی حاصل ہوگااور مادری زبانوں کی بقابھی ممکن ہوسکے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر