نیاز پرور قضائے الہٰی وفات پاگئے

نیاز پرور قضائے الہٰی وفات پاگئے

شیرگڑھ (نامہ نگار) شیرگڑھ یونین کونسل ویلج 3کے کونسلر پرویز خان کے چچازاد بھائی نیاز پرور بقضائے الہٰی وفات پاگئے مرحوم کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا وہ ٹھیکیدارمشتاق کے بھی چچازاد بھائی تھے مرحوم کا رسم قل کل بروزجمعہ ان کی رہائش گاہ مدینہ کالونی شیرگڑھ میں ادا کی جائی گی

مزید : پشاورصفحہ آخر