سوات نان کسٹم پیڈ گاڑیاں 28 فروری تک رجسٹریشن کرنے کی ہدایت

سوات نان کسٹم پیڈ گاڑیاں 28 فروری تک رجسٹریشن کرنے کی ہدایت

سوات (بیورورپورٹ)کمشنر ملاکنڈڈویژن کے دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز کے مطابق تمام نا ن کسٹم پیڈگاڑیوں کے مالکان کو مطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کی رجسٹریشن 28فروری 2018تک مکمل کر وائیں ۔ مقررہ تاریخ کے بعد نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کے خلاف قانونی کاروائی کی جائیگی اور جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر