چکوال،100من سے زائد جعلی پتی برآمد، گودام،دکان سیل

چکوال،100من سے زائد جعلی پتی برآمد، گودام،دکان سیل

چکوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی گلی کوثر پان والی میں جعلی پتی تیار کرنے والوں کے خلاف کارروائی ، ٹی سٹور کے گودام اور دوکان سے سو من سے زائد رنگ زدہ پتی برآمد کرکے سیل کر دیا گیا،پنجاب فوڈاتھارٹی کے اہلکار نے دوکان میں موجود پتی کے نمونے جیسے ہی ٹھنڈے پانی میں ڈالے تو پانی لال ہو گیا،چکوال میں جعلی اور رنگ زدہ پتی بیچنے کا دہندہ عرصہ دارز سے جاری ہے اور پتی مافیا چھلکے کو رنگ اور لوگوں کو چونا لگانے میں مصروف ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر