انجینئرڈالیکشن اورکنٹرولڈڈیموکریسی عوام کوہرگزقبول نہیں،پرویز رشید

انجینئرڈالیکشن اورکنٹرولڈڈیموکریسی عوام کوہرگزقبول نہیں،پرویز رشید
انجینئرڈالیکشن اورکنٹرولڈڈیموکریسی عوام کوہرگزقبول نہیں،پرویز رشید

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ انجینئرڈالیکشن اورکنٹرولڈڈیموکریسی عوام کوہرگزقبول نہیں،عدالتی فیصلوں پرعمل کیاجاتاہے،تسلیم کرنانہ کرناعوام کی صوابدیدہے۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہناتھا کہ عوام نے نوازشریف کیخلاف کسی بھی فیصلے کوتسلیم نہیں کیا،پارٹی کی قیادت وہی سنبھالے گاجسے نوازشریف اس قابل سمجھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام نے باربارنوازشریف پراعتمادکااظہارکیا،پاکستانی عوام جمہوریت کی حفاظت نوازشریف کی قیادت میں کررہے ہیں،آئندہ انتخابات میں عوام شیرپرمہرلگاکرجواب دیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد