پی ایس ایل کے ایونٹ میں ایمپائرنگ کے فرائض کون کون دے گا ؟آپ بھی جانئے

پی ایس ایل کے ایونٹ میں ایمپائرنگ کے فرائض کون کون دے گا ؟آپ بھی جانئے
پی ایس ایل کے ایونٹ میں ایمپائرنگ کے فرائض کون کون دے گا ؟آپ بھی جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کے لیے امپائرز پینل میں انگلینڈ کے ٹم رابنسن اور سری لنکا کے رینمور مارٹینز شامل ہیں ۔دیگر میچ آفیشلز میں نامور امپائر علیم ڈار، شو زیب رضا، احمد شہاب، آصف یعقوب، راشد ریاض اور خالد محمود شامل ہیں۔ پاکستان کے محمد انیس سری لنکا کے روشن ماہنامہ کے ساتھ دوسرے میچ ریفری ہوں گے۔

مزید :

PSL -کھیل -PSL News Update -