نوازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کا مشاورت اجلاس، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

نوازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کا مشاورت اجلاس، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی ...
نوازشریف کی زیرصدارت ن لیگ کا مشاورت اجلاس، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی شریک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت پنجاب ہاﺅس میں مسلم لیگ ن کامشاورتی اجلاس جاری ہے،اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، مریم نواز، پرویزرشید، مریم اورنگزیب، عابد شیرعلی اور دیگر رہنما شریک ہیں جس میں عدالتی فیصلے کے بعد کی صورتحال پر غورکیا جارہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اہم اجلاس میں پارٹی کی صدارت اور سینیٹ انتخابات پر بھی مشاورت جاری ہے اور پارٹی کے آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت جاری ہے۔