اسلام آباد:شاہدرہ کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی،3 افراد جاں بحق

اسلام آباد:شاہدرہ کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی،3 افراد جاں بحق
اسلام آباد:شاہدرہ کے قریب گاڑی کھائی میں گر گئی،3 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میںبارہ کہو کے علاقے شاہدرہ میں گاڑی کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق گاڑی کو حادثہ شاہدرہ پکنگ پوائنٹ کے قریب پیش آیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیوٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔