پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے کھلاڑیوں کے کمروں میں جانے پرپابندی

پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے کھلاڑیوں کے کمروں میں جانے پرپابندی
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے کھلاڑیوں کے کمروں میں جانے پرپابندی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے پی ایس ایل کے دوران فرنچائز مالکا ن کے کھلاڑیوں کے فلور پر اور کمروں میں جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ کھلاڑی بھی پی سی بی کی فراہم کردہ موبائل سم استعمال کرنے کے پابند ہو نگے۔ پی سی بی نے پی ایس ایل تھری کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے سخت اقدامات ‘سخت اینٹی کرپشن کوڈ نافد کر دیئے ہیں۔آفیشل سم کا ڈیٹا پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس بطور ریکارڈ محفوظ ہو گاجبکہ کھلاڑی صرف ہوٹل کی لابی میں مہمانوں سے مل سکیں گے۔

مزید :

کھیل -PSL -PSL News Update -