ہیپاٹائٹس کا روحانی وظیفہ، جگر کی کارکردگی پھر سے بحال ہوجائے گی

ہیپاٹائٹس کا روحانی وظیفہ، جگر کی کارکردگی پھر سے بحال ہوجائے گی
ہیپاٹائٹس کا روحانی وظیفہ، جگر کی کارکردگی پھر سے بحال ہوجائے گی

  

دور حاضر میں جگر کی کمزوری کی وجہ سے ناتوانی تو عام مرض ہے ہی تاہم جگر کی کارکاردگی ذرا سی بھی خراب ہوجائے تو ہیپاٹائٹس ہوجاتا ہے،کالا پیلا یرقان تو زمانہ قدیم سے جگر کا مرض رہا ہے ۔آج یہ ہیپاٹائٹس کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے۔ایسے حضرات جن کا جگر کمزور ہو یا انہیں ہیپاٹائٹس کا مرض ہوجائے تو ادویہ کھانے کے علاوہ وہ یہ روحانی عمل بھی کریں اور سورہ حشر کی پہلی آیت مبارکہ تین سو تیرہ مرتبہ درود پاک اول آخر کے ساتھ بعد از نماز عصر پانی پر دم کرکے اکیس روز تک پئیں۔بفضل تعالٰی انہیں شفا حاصل ہوگی۔ 

سَبَّحَ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الاَرضِ وَ ہْوَ العَزِیزْ الحَکِیمْ 

۔۔۔

پیر ابو نعمان رضوی سیفی فی سبیل للہ روحانی رہ نمائی کرتے اور دینی علوم کی تدریس کرتے ہیں ۔ان سے اس ای میل پررابطہ کیا جاسکتا ہے۔peerabunauman@gmail.com 

مزید : روشن کرنیں