’’جب میں نے لمبی داڑھی والے سانپ دیکھے‘‘ انتہائی عجیب و غریب خواب دیکھنے والی لڑکی نے اس سانپوں کے ساتھ پھر کیا کام کیا ،تعبیر جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا 

’’جب میں نے لمبی داڑھی والے سانپ دیکھے‘‘ انتہائی عجیب و غریب خواب دیکھنے ...
’’جب میں نے لمبی داڑھی والے سانپ دیکھے‘‘ انتہائی عجیب و غریب خواب دیکھنے والی لڑکی نے اس سانپوں کے ساتھ پھر کیا کام کیا ،تعبیر جان کر آپ کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا 

  

لاہور (نظام الدولہ )چند روز پہلے میں نے خواب میں لمبے لمبے براون داڑھی والے سانپوں کو دیکھا ۔میں اور میرے ابو انہیں مار رہے ہیں۔انکے اوپر ہمارے پاوں بھی آرہے ہیں ۔مگر سانپ ہمیں کچھ نہیں کہہ رہے،میری بہن بھی میری مدد کررہی ہوتی ہے۔ جب میں ایک سانپ کا گلا کاٹتی ہوں تو اسکا منہ کھل جاتا ہے اور اسکے اندر لمبے دانت نظرآتے ہیں۔،اسکے جسم کا جو بھی حصہ کاٹتی ہوں وہاں بھی دانت نظر آتے ہیں ۔

آپ کی خواہش پر نام شائع کئے بغیراسکی تعبیر بیان کی جارہی ہے۔خواب کی رو سے آپ کے اور اہل خانہ کے خفیہ دشمن موجود ہیں لیکن وہ آپ کو نقصان نہیں پہنچا پارہے جبکہ آپ کا طر ز عمل انہیں آپ لوگوں کے خلاف کوئی قدم اٹھانے نہیں دیتا ۔اس خواب کی ایک دوسری تعبیر بھی ہوسکتی ہے۔آپ لوگ کچھ ایسی خواہشات سے کنارہ کریں گے جو پوری ہوجاتیں تو آپ کو نقصان پہنچ سکتا تھا ۔(واللہ اعلم الصواب)

۔۔

( آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گا nizamdaola@gmail.com )

مزید : روشن کرنیں