عمران خان کی تیسری شادی، بنی گالا میں صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی

عمران خان کی تیسری شادی، بنی گالا میں صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی
عمران خان کی تیسری شادی، بنی گالا میں صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی

  

اسلام آباد (این این آئی) بنی گالا میں صحافیوں کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی مٹھائی کھلائی گئی۔

بدھ کو پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کے سینئر رہنماﺅں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اجلاس کے بعد عمران خان کی جانب سے پریس کانفرنس کی گئی جس کے اختتام پر صحافیوں نے عمران خان سے مٹھائی کا مطالبہ کیا جس پر صحافیوں کو مٹھائی کھلائی گئی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد