12 سالہ لڑکی سے زیادتی، مجرم کو ساڑھے 12 سال قید کی سزا

12 سالہ لڑکی سے زیادتی، مجرم کو ساڑھے 12 سال قید کی سزا
12 سالہ لڑکی سے زیادتی، مجرم کو ساڑھے 12 سال قید کی سزا

  

قصور (ویب ڈیسک) ایڈیشنل سیشن جج چونیاں شکیل احمد نے تھانہ الہ آبا دکے زیادتی کے مقدمہ میں مجرم کو ساڑھے 12 سال کی قید اور جرمانہ کی سزا کا حکم دیا۔

جمیل پرالہ آباد 12 سالہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام تھا، گزشتہ روز جرم ثابت ہونے پر عدالت نے جمیل کو ساڑھے 12 سال قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

جرمانہ کی عدم ادائیگی پرمجرم کو مزید چھ ماہ قید بھگتنا ہوگی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /قصور