اٹلی میں مشرق وسطٰی کی دستکاریوں اور کھانوں کا شاندار میلہ 

اٹلی میں مشرق وسطٰی کی دستکاریوں اور کھانوں کا شاندار میلہ 
اٹلی میں مشرق وسطٰی کی دستکاریوں اور کھانوں کا شاندار میلہ 

  

بلونیا(اسد نواز)اٹلی کے شہر بلونیا میں مشرق وسطٰی کے میلے کا انعقاد ہوا۔جس میں مختلف ممالک سے مقبول عام روایتی دستکاریو ں اور روایتی کھانوں کے اسٹال لگائے گئے۔یہ میلہ 25 فروری تک جاری رہے گا۔اس میلے کی منفرد بات یہ ہے کہ اس میں روایتی کھانوں کے اسٹال پر اٹالین اور دوسری کمیونٹیز نے بے حد پسند کیا ۔

مزید : بین الاقوامی