ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے دو افراد جاں بحق
ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ (ریحان ہاشمی ) عمرکوٹ ضلع کی  تحصیل کنری  میں ٹریکٹر ٹرالی الٹنے کے نتیجے میں دوافراد موقع پر ہی ہلاک پانچ افراد شدید زخمی ،حیدرآباد مبتقل گاؤں رسول  آباد کے مقام پر نبی سر تھر سے آنیوالی ٹریکٹرٹرالی اچانک الٹ گئی جسے کے نتیجے میں ٹریکٹرٹرالی میں سوار دومزدور ستیو کولہی اورسالوکولہی ٹرالی کے نیچے دب کرموقع پر ہی ہلاک یوگئے جبکہ پانچ مزدور ہیمون     کیول.ویجو.خان داس اور آسن شدید زخمی ہوگئے جن کوحیدرآباد منتقل کردیاگیا ہے اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیزی رفتاری کے باعث پیش آیا پولیس نے ڈرائیور کوگرفتار کرکے تھانے پر منتقل کردیا ہے.