نوازشریف اس کام میں ہیٹرک کریں گے۔۔عمران خان نے ایسی پیشنگوئی کردی کہ شیخ رشید کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

نوازشریف اس کام میں ہیٹرک کریں گے۔۔عمران خان نے ایسی پیشنگوئی کردی کہ شیخ ...
نوازشریف اس کام میں ہیٹرک کریں گے۔۔عمران خان نے ایسی پیشنگوئی کردی کہ شیخ رشید کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت آئین میں تبدیلی کا جرم کیا ، بعد میں راز کھل گیا تو اس پر اپنی غلطی ماننے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی بنادی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے اس سوال کہ ”نوازشریف کو عدالت نے ایک پھربار نااہل کردیاآپ کیا کہیں گے“ کے جواب میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ابھی ہیٹ ٹرک ہوگی ۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناماکیس میں 28 جولائی کو سابق وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قراردیا تھااور گزشتہ روز الیکشن ایکٹ ترمیمی کیس میں بھی انہیں پارٹی صدارت کیلئے نااہل قرار دے دیا ہےتاہم ابھی نااہلی مدت کیس کا فیصلہ آنا باقی ہے۔