سگریٹ نوش حضرات کیلئے خوشخبری، گناہ ٹیکس کی مخالفت سامنے آگئی

سگریٹ نوش حضرات کیلئے خوشخبری، گناہ ٹیکس کی مخالفت سامنے آگئی
سگریٹ نوش حضرات کیلئے خوشخبری، گناہ ٹیکس کی مخالفت سامنے آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ویب ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف (ایف بی آر) نے سگریٹ پرگناہ ٹیکس عائد کرنے کی مخالفت کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈآف ریونیو کے سینئرافسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر  بتایاکہ منی بل کے ذریعے سگریٹ پر گناہ ٹیکس ایف بی آرکی مشاورت کے بغیر عائد کیا جارہا ہے اوراس ٹیکس کے نفاذ کے لیے جوطریقہ کاراختیارکیا جارہا ہے وہ غلط ہے۔مذکورہ افسرکا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ایف بی آرکے ریونیو میں ب20 ارب روپے تک کمی کا خدشہ ہے جبکہ اس سے سگریٹ کی اسمگلنگ بھی بڑھنے کا امکان ہے۔ افسر کا مزید کہنا ہے کہ اس طرح کی ٹیکسیشن منی بل کے ذریعے نہیں ہونی چاہیے۔

مزید :

بزنس -