سعودی عرب سے رہا کئے گئے مزید 150 پاکستانی وطن پہنچ گئے

سعودی عرب سے رہا کئے گئے مزید 150 پاکستانی وطن پہنچ گئے
سعودی عرب سے رہا کئے گئے مزید 150 پاکستانی وطن پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) سعودی عرب سے رہا کئے گئے مزید 150 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔ قیدیوں کی رہائی سعودی ولی عہد کے اعلان کے بعد عمل میں لائی گئی۔ وزیراعظم نے سعودی ولی عہد سے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی۔