شاہ محمود قریشی کی آج ملتان آمد متوقع

شاہ محمود قریشی کی آج ملتان آمد متوقع

  



ملتان(نیوز رپورٹر)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج (ہفتہ) کو ملتان پہنچیں گے۔ ملتان میں اپنے قیام کے دوران وزیر خارجہ این اے 156 اور این اے157 کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ اور حلقے میں مختلف منصوبہ جات کا افتتاح کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر