انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر2‘ علامہ خادم رضوی پیر افضل قادری اشتہاری قرار

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر2‘ علامہ خادم رضوی پیر افضل قادری ...

  



ملتان (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر2نے مقدمہ کی پیروی نہ کرنے پر تحریک لبیک کے رہنما علامہ خادم رضوی اور پیر افضل قادری کو عدالتی اشتہاری قرار دیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر