مہنگائی میں 15.97فیصد اضافہ‘ متعدد اشیاء کی قیمتیں ہائی

مہنگائی میں 15.97فیصد اضافہ‘ متعدد اشیاء کی قیمتیں ہائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 20 فروری 2020ئکواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں 15.97 فیصداضافہ ہوگیا۔ ملک کے 17بڑے شہروں سے 51اشیاء کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے9اشیائکی قیمتوں میں اضافہ13اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 29اشیائکی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔اس ہفتہ کے دوران ملک میں پیاز، کیلا،مٹن،بیف،دہی،(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)