جنوبی پنجاب میں بڑا آپریشن‘ 155بجلی چوروں کا گھیرا تنگ
ملتان (نیوز رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 155بجلی چورپکڑلئے۔2 لاکھ55ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر35لا کھ58ہزار روپے جرمانہ عائد۔4ایف آئی آرز درج کی گئیں۔20فروری 2020?ء کو ملتان میں 18گھریلواورکمرشل صارفین کو26119یونٹس چوری کرنے پر 544385 روپے جر(بقیہ نمبر33صفحہ12پر)
مانہ عائدکیا گیا۔ڈی جی خان میں 13 گھریلوصارفین کو14285یونٹس چوری کرنے پر194053روپے جرمانہ اور3مقدمات درج،وہاڑی میں 13 گھریلو،کمرشل اور ٹیوب ویل صارفین کو9816یونٹس چوری کرنے پر181258روپے جرمانہ،بہاولپور میں 17گھریلواورکمرشل صارفین کو20863یونٹس چوری کرنے پر375823روپے جرمانہ،ساہیوال میں 16گھریلواورکمرشل صارفین کو10617یونٹس چوری کرنے پر191471روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 24 گھریلوصارفین کو23411یونٹس چوری کرنے پر387000 روپے جرمانہ، مظفر گڑھ میں 30گھریلواورکمرشل صارفین کو26990 یونٹس چوری کرنے پر384032 روپے جرمانہ،بہاولنگر میں 14 گھریلواور دیگر کیٹگریز کے صارفین کو9817یونٹس چوری کرنے پر161996روپے جرمانہ جبکہ خانیوال میں 10 گھریلواور ٹیوب ویل صارفین کو113790یونٹس چوری کرنے پر1138288 روپے جرمانہ عائد کیاگیااور ایک مقدمہ درج کروایاگیا۔
گھیرا تنگ