سکاوٹ تحریک کا آج عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

سکاوٹ تحریک کا آج عالمی دن‘ تقریبات کی تیاریاں مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سکاؤٹ تحریک کا عالمی دن آج منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں سیمینارز،واکس اور دیگر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد نوجوانوں (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)

بالخصوص طلبہ میں اسکاؤٹنگ کے حوالے سے سرگرمیوں کو فروغ دینا اور اس کا شعور اجاگر کرنا ہے،اسکاؤٹ تحریک کا آغاز لارڈ بیڈن پاؤل آف گلول نے1907 میں انگلستان کے ”براؤن سی“نامی جزیرے میں بیس لڑکوں کے گروپ کا پہلا بوائے اسکاؤٹ کیمپ قائم کرکے کیاتھا،
تحریک