گیسٹرو میں مبتلا 80سالہ خاتون دم توڑ گئی

گیسٹرو میں مبتلا 80سالہ خاتون دم توڑ گئی

  



رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)گیسٹرو میں مبتلا 80 سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑ گئی، تفصیل کے مطابق راجن پور کی رہائشی 80 سالہ شرم بی بی کو گیسٹرو میں مبتلا (بقیہ نمبر44صفحہ12پر)

ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود شرم بی بی جانبر نہ ہوپائی اور دم توڑگئی.

گیسٹرو

مزید : ملتان صفحہ آخر