غلام رسول میموریل فٹ بال کا تیسرا راؤنڈ آج شروع ہوگا

  غلام رسول میموریل فٹ بال کا تیسرا راؤنڈ آج شروع ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(سپورٹس رپورٹر)قائد اعظم کلب کے زیر اہتمام غلام رسول میموریل فٹ بال کا تیسرا راؤنڈ (آج) ہفتہ سے جی سکس گراؤنڈ میں شروع ہوگا۔ پہلا میچ گلگت بلتستان کلب اور سی ڈی اے کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں گنگال کلب کا مقابلہ اکبر کلب سے ہوگا۔