پی ایس ایل فائیو، EcoStar لا ہور قلندرز کا ٹا ئٹل سپا نسر بن گیا

  پی ایس ایل فائیو، EcoStar لا ہور قلندرز کا ٹا ئٹل سپا نسر بن گیا

  



کراچی (پ ر) پی ایس ایل 2020میں EcoStar لاہور قلندر کے اہم سپا نسر کے طور شرکت کر رہا ہے۔EcoStarنے حال ہی میں پاکستان سپر لیگ (PSL) سیز ن 5کی اس اہم اورمقبول ترین ٹیم کی ٹائٹل سپا نشر شپ حا صل کی ہے۔ اس سیزن میں لاہور قلندر کی قیادت سہیل اختر کر رہے ہیں جو کر کٹ کی دنیا کے نئے پر درخشاں ستارے ہیں۔ ان کے علاوہ کئی اور نامور کرکٹرز بھی اس اہم ٹیم کاحصہ ہیں۔ سپا نسر شپ کے معاہدہ پر دستخط کے لیے نیشنل سٹیڈیم کر اچی میں ایک با ضا بطہ تقریب اور پر یس کانفرنس کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں EcoStar کے ڈائریکٹر ذکا ء نسیم اور لاہور قلندرز کے سی ای اور عاطف رانا نے خصو صی طور پر شرکت کی۔ دریں اثنا لاہو ر قلندرز کی نئی کٹ کی رونمائی بھی کی گئی جس پر EcoStarکا لوگو سب سے نمایاں ہے۔ دوران تقریب ذکا ء نسیم، عاطف رانا اور دیگر شرکاء نے ٹیم کی جیت کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہا ر کیا اور کھلا ڑیوں کوپورے جوش و جذبے کے ساتھ کھیلنے کی ہدا یت کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی