پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان سلطانز آج مدمقابل

پی ایس ایل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ، ملتان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں (آج) ہفتہ کو دو میچز کھیلے جائیں گے،دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا مقابلہ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ملتان سلطانز سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ فائیو میں (آج)ہفتہ کو دو میچز کھیلے جائیں گے، پہلا میچ دفاعی چمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں دوپہرتین بجے کھیلا جائے گا، دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں شام سات بجے مد مقابل ہونگی۔