پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز و ملتان سلطانز میچ کی جھلکیاں

پی ایس ایل فائیو، لاہور قلندرز و ملتان سلطانز میچ کی جھلکیاں

  



لاہور(قذافی سٹیڈیم سے افضل افتخار)

٭شائقین میچ شروع ہونے سے کافی دیر قبل ہی سٹیڈیم پہنچنا شروع

٭مرد وخواتین کے ساتھ بچوں کی بڑی تعداد بھی سٹیڈیم پہنچی

٭شائقین کی بڑ ی تعداد نے قومی پرچم تھامے ہوئے تھے

٭سیکورٹی کے نہایت سخت انتظامات کئے گئے

٭شائقین سٹیڈیم کے باہر اپنی ٹیموں کے حق میں نعرے لگاتے رہے

٭لڑکے اور لڑکیوں نے چہروں پر پاکستانی پرچم پینٹ کروائے

٭شائقین نے اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے پوٹریٹ اٹھا رکھے تھے

٭شائقین کو جامع تلاشی کے بعد سٹیڈیم میں داخلہ کی اجازت ملی

٭شائقین نے اپنی پسندیدہ ٹیموں کی شرٹس پہن رکھی تھیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی