ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دو میچ ہونگے

      ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دو میچ ہونگے

  



پرتھ (این این آئی)آسٹریلیا میں جاری ساتویں آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائینگے،پہلا میچ گروپ بی میں شامل تھائی لینڈ اور ویسٹ انڈیز اور دوسرا میچ گروپ اے میں شامل نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی خواتین ٹیموں کے درمیان پرتھ میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ساتواں آئی سی سی ویمنز ٹی 20 عالمی کپ آسٹریلیا میں میگا ایونٹ میں (آج)ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا۔

پہلا میچ گروپ بی کی ٹیموں تھائی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائیگا۔ دوسرا میچ گروپ اے کی نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی