پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم کے والد انتقال کر گئے

  پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم کے والد انتقال کر گئے

  



کراچی (این این آئی)پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم کے والد انتقال کر گئے۔ جمعہ کو محمد اکرم والد کے انتقال کے فوری بعد راولپنڈی روانہ ہوئے۔چیئرمین پشاورزلمی جاوید آفریدی نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں پوری ٹیم اور مینجمنٹ محمد اکرم کے ساتھ ہے، مرحوم کی مغفرت کے لیے دعاگو ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی