بنوں پریس کلب کے فنانس سیکرٹری عنایت اللہ خان وفات پاگئے

      بنوں پریس کلب کے فنانس سیکرٹری عنایت اللہ خان وفات پاگئے

  



بنوں ( بیورورپورٹ)سینئر صحافی اور بنوں پریس کلب کے فنانس سیکرٹری عنایت اللہ خان وفات پاگئے مرحوم کی نماز جنازہ فاطمہ خیل میں قاضیان چوک کے قریب ادا کردی گئی نماز جنازہ میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعد ازاں مروحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر