پبی،گیس دھماکہ میں زخمی اظہر بھی چل بسا

  پبی،گیس دھماکہ میں زخمی اظہر بھی چل بسا

  



پبی (نما ئندہ پاکستان)پبی میں گیس دھما کے میں محبوب کا زخمی بیٹا اظہربھی زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے جان بحق متاثرہ خا ندان انہتا ئی غریب ہے صو با ئی حکو مت ان کی مالی امداد کریں گیس دھما کہ پبی سو ئی گیس کے غیر اعلا نیہ لوڈ شیڈ نگ کی وجہ سے رونما ہوا پبی کے محلہ لاجبر گڑھی میں ایک ہفتہ قبل محبوب کے گھر میں صبح سو یرے گیس دھماکہ ہوا تھا جس میں محبوب انکی اہلیہ تین بیٹے اور دو بیٹیاں زخمی ہو ئی تھیں جس میں محبوب کی اہلیہ بھی جان بحق ہو ئی تھی اوراب ان کے بیٹا اظہربھی زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے پشاور کے ہسپتال میں جان بحق ہوامر حو م کو پبی کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیاگیا عوام نے صو با ئی حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے محبوب انتہا ئی غریب آد می ہے گیس دھماکے سے ان کا گھر بھی تباہ ہو گیا ہے اور ان کے پاس علاج معا لجے اورگھر کی تعمیر کرنے کے لئے رقم نہیں ہے ان کی ما لی مدد کی جائے دھما کہ محکمہ سو ئی گیس کیجانب سے غیر اعلا نیہ لو ڈ شیڈنگ کی بدولت ہوا پبی میں آدھا گھنٹہ گیس آتی اورآدھا گھنٹہ غا ئب ہو تی ہے جس کیوجہ سے قیمتی جا نیں ضا ئع ہو تی ہیں

مزید : پشاورصفحہ آخر