سرائے نورنگ،بیٹنی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا چل بسا

  سرائے نورنگ،بیٹنی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا چل بسا

  



سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)چند دن قبل سب ڈویژن بیٹنی میں فائرنگ سے شدید زخمی ہونیوالے اندروت ولدشادرگل نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیاپولیس کے مطابق اندروت چند دن قبل فائرنگ میں زخمی ہوااورتھانہ تجوڑی میں دوملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔مرحوم کوگزشتہ روز اپنے آبائی گاوں میں سپردخاک کردیاگیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر