بنوں میں دفعہ 144 کا نفاذ

بنوں میں دفعہ 144 کا نفاذ

  



بنوں (بیورورپورٹ)ڈپٹی کمشنر بنوں محمد زبیر خان نیازی نے مفادِ عامہ کی خاطر دفعہ 144ضابطہ فوجداری ایکٹ کے تحت بغیر ڈھانپے تعمیراتی میٹریلز ریت، بجری،کرش بجری اور مٹی وغیرہ لے جانے پرمورخہ 20فروری 2020سے 20مارچ 2020ء یا تاحکمِ ثانی پابندی لگاتے ہوئے ضلع بنوں میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے خلاف ورزی کرنے والے گاڑی مالک کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کاروائی ہوگی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر