نوررحمان کے والدکی رسم قل آج ہوگی
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل اپربٹ خیلہ محلہ گنبدابادکے نوررحمان ٹھیکدارکے والدکے رسم قل آج بروزہفتہ محلہ گنبداباد میں اداکی جائیگی مرحوم نعمت خان کے بھی والدتھے۔تمام دوست واحبا ب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔