شیرزمان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  شیرزمان کی والدہ کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ بازارکے تاجرشیرزمان کی والدہ کی رسم قل آج بروزہفتہ اماندرہ میں اداکی جائیگی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر