بخت بلندبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  بخت بلندبقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل لوئربٹ خیلہ محلہ بہادرابادکے بخت بلندبقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کومیاں سلطان باباکے قبرستا ن میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیانمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر