عزیزالرحمان خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

    عزیزالرحمان خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل خارمحلہ عرب خیل کے عزیزالرحمان خان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کوخارکے مقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ مالاکنڈلیویزفورس کے ایڈیشنل سپرٹنڈنٹ نصیرخان (مرحوم) جاویداقبال،امجداقبال کی بھی والدہ تھی۔نمازجنازے میں صوبائی وزیرشکیل خان ایڈوکیٹ مالاکنڈلیویزفورس کے صوبیدارمیجرفریداللہ خان جماعت اسلامی کے راہنماسابق امیدوار امجدعلی شاہ عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی صدرسابق امیدوارصوبائی اسمبلی اعجازعلی خان سمیت ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر