ارشدخان کی رسم قل آج ہوگی

      ارشدخان کی رسم قل آج ہوگی

  



بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈلیویزفورس کے کانسٹیبل سمیع اللہ کے بھائی محکمہ تعلیم کے اہلکارارشدخان کی رسم قل آج اداکی جائیگی۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر