ٹانک،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انجینئر عظیم اللہ جاں بحق

  ٹانک،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انجینئر عظیم اللہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ٹانک (نمائندہ خصوصی)ٹانک صابر بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انجینئر عظیم اللہ ولد عبدالقادر قوم محسود جابحق ملزمان ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی محمد جنید ولد بختاور جان محسود نادار آفس 2 کے سامنے نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے جان بحق ہوئے تھے،قتل کے پے در پے واقعات سے ٹانک کے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔