لوئر مہمند میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

لوئر مہمند میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق

  



مہمند(نمائندہ پاکستان)لوئر مہمند میں موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق،قبائیلی ضلع مہمند میں مقامی انتظامیہ کے مطابق جمعہ کے روزلوئر مہمند تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ کریڑئی میں موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ظاہر ولد کنخاپ نامی شخص کو قتل کردیا اور موقعہ سے فرار ہوگئے۔لاش کو ڈسٹرکٹ ہسپتال غلنئی منتقل کردیا گیا۔ جہاں پر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر