معذور ہونے کا بہانہ بناکر مانگنے والابھکاری پکڑاگیا

معذور ہونے کا بہانہ بناکر مانگنے والابھکاری پکڑاگیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر)ڈولفن پولیس نے بھکاری کا پول کھول دیا،گرفتار ہونے والا ملزم معذور ہونے کی اداکاری کر رہا تھا،شک پیدا ہونے کی صورت میں ڈولفن پولیس نے بھکاری کو چیک کیا،تفتیش کرتے ہوئے ویڈیو بنائی گئی جس میں دیکھا گیا ہے کہ بھکاری معذوری کو بہانا بنا کر لوگوں سے پیسے مانگ رہا تھا۔ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ اہلکار نے بھکاری کا بازو اس کی قیمض سے نکالا جو اس نے اندر کیا ہوا تھا اور ظاہری طور پر معذور بنا ہو ا تھا۔

مزید : علاقائی