ڈی پورٹ پاکستانیوں کو جرمانہ

ڈی پورٹ پاکستانیوں کو جرمانہ

  



لاہور(نامہ نگار)سپیشل جج سنٹرل لاہور نے یونان سے ڈی پورٹ ہو کر پاکستان آنے والے 5افراد عدنان،کامران،فریاد،ہارون اور غفور کو 15، 15 ہزار روپے جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزا کاحکم سنا دیاہے،مذکورہ افراد کو ایف آئی اے نے لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیاتھا۔

مزید : علاقائی