گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

  گودام میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کا سامان جل گیا

  



لاہور(کرائم رپورٹر)شاہ عالم شومارکیٹ میں شارٹ سرکٹ سے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا خام اور تیار مال جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا،اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیموں نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا،تفصیلات کے مطابق چھ منزلہ پلازے میں موجود گودام میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگنے والی آگ نے وہاں موجود لاکھوں روپے مالیت کا خام و تیار مال جلا کر راکھ کردیا۔

مزید : علاقائی