ہرجانہ کیس، سماعت 10مارچ تک ملتوی
لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج شکیل احمد نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی پی ایس او احسان مبارک و دیگرکیخلاف دائر24کروڑ روپے ہرجانے کی سماعت 10مارچ تک ملتوی کردی ہے۔عدالت میں محمدندیم ایڈووکیٹ نے پیپلز ہاؤس کے باہردیوار کھڑی کرنے اور سامان پھینکنے پرہرجانہ کا دعویٰ دائرکررکھاہے۔